Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم استحصال کشمیر، او آئی سی کے انسانی حقوق کے مستقل کمشن کا پیغام

Now Reading:

یوم استحصال کشمیر، او آئی سی کے انسانی حقوق کے مستقل کمشن کا پیغام
انسانی حقوق

یوم استحصال کشمیر، او آئی سی کا انسانی حقوق کا مستقل کمشن اقوام متحدہ کے ماہرین کے تمام مطالبات کی بھی تائید کرتا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے انسانی حقوق کے مستقل کمشن نے یوم استحصال کشمیر پر بیان جاری کیا ہے۔

اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کے دن او آئی سی کا انسانی حقوق کمشن اقوام متحدہ کے ماہرین کے اس مطالبے کی حمایت کرتا ہے کہ بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خطرناک صورتحال کے ازالے کے لئے فوری کارروائی کی جائے جو 5 اگست 2019 سے مسلسل خراب تر ہو رہی ہے۔

او آئی سی کا انسانی حقوق کا مستقل کمشن اقوام متحدہ کے ماہرین کے اس مطالبے کی بھی تائید کرتا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ماورائے ہلاکتوں، جبری گمشدگیوں ، تشدد اور غیرقانونی قید و بند کے واقعات کی تحقیقات کرائی جائیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر