Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفادات کا تحفظ اوراپنے حقوق پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، ترک صدر

Now Reading:

مفادات کا تحفظ اوراپنے حقوق پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، ترک صدر
ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مفادات کا تحفظ اوراپنے حقوق پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہر کسی کو کہتے ہیں ایسا غلط قدم اٹھانے سے گریز کریں جو تباہی کا سبب بن جائے۔

ترک صدر نے بحیرۂ اسود میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہونے کے بعد یونان کے ساتھ مشرقی بحیرۂ روم اور بحیرۂ اسود میں سمندری حدود پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کی نظر کسی اور ملک کی سرزمین، خود مختاری اور ان کے مفادات پر نہیں ہے لیکن جو کچھ قانونی طور پر اس کا ہے وہ اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

رجب طیب اردوان نے کاہ کہ وہ جو بازنطینی ورثے کا حصہ کہلانے کے بھی لائق نہیں وہ آج یورپی ممالک کی مدد سے غیر منصفانہ اور قزاقانہ حرکتیں کر رہے ہیں اور جو ظاہر کرتا ہے کہ انھوں نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے مزید کہا کہ ترکی مشرقی بحیرۂ روم، بحیرۂ ایجیئن اور بحیرۂ اسود میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے جو کچھ بھی ضروری ہوا کرے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ صدر اردوان نے اعلان کیا تھا کہ بحیرۂ اسود میں اسے 320 بلین کیوبک میٹر گیس کے ذخائر ملے ہیں جبکہ ترک صدر نے یہ تقریر سلجوک سلطان الپ ارسلان کی 1071 میں شمالی ترکی کے موجودہ مقام موس میں جنگ منزکرت میں فتح کی یاد میں ہونے والی تقریب میں کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر