Advertisement
Advertisement
Advertisement

برج خلیفہ پاکستانی پرچم سے جگمگا اٹھا

Now Reading:

برج خلیفہ پاکستانی پرچم سے جگمگا اٹھا
برج خلیفہ

برج خلیفہ سبز و سفید ہلالی پرچم کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔

تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کی مناسبت سے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں سے رنگ دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج دنیا کی بلند ترین عمارت پر پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جشنِ آزادی کے موقع پر برج خلیفہ پاکستانی جھنڈے کے رنگوں میں رنگ گیا جبکہ سینکڑوں پاکستانی خوبصورت منظر دیکھنے پہنچ گئے۔

14 اگست ۔۔۔۔۔۔ ملک بھر میں آزادی کا جشن

Advertisement

یاد رہے کہ ملک بھر میں 14 اگست آزادی کے طور پر خوب جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ، ملک کے ہر کونے میں ’پاکستان زندہ باد‘ نے نعرے لگائے جارہے ہیں اور آزادی کا جشن ہر ایک اپنے اپنے انداز میں منارہا رہے۔

ملک بھر میں یوم آزادی جوش و خروش  سے منایا جارہا ہے، کراچی سے خیبر، مہران سے بولان، پوری قوم ہوگئی یک زبان ہوگئی ہے اور سب کے لبوں پر دل دل پاکستان کی صدائیں، پاکستان زندہ باد۔

یہ دن ہمیں قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی ولولہ انگیزقیادت میں اپنے آباﺅ اجداد کی بے شمار قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، یہ دن ہمیں کارکنانِ تحریک پاکستان کے نظریات پر قائم رہنے کے عزم کی تجدید اور ان کی جدوجہدکو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
ایک ماہ میں 3 اہم معاہدے ، مشرق وسطیٰ عالمی سیاست کا محور
محمد بن سلمان کا متوقع دورہ پاکستان ، مزید اہم معاہدے طے پانے کا امکان
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پرحملہ، 2 یہودی ہلاک، 3 زخمی
گلوبل صمود فلوٹیلا کی کال پر دنیا بھر میں مظاہرے، اٹلی، یونان ترکیہ میں عوام سڑکوں پر نکل آئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر