
سعودی حکومت نے ایک بار پھر وزٹ ویزا پر پابندی عائد کردی۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر سعودی حکومت نے وزٹ ویزا پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی ہے۔
سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پر غیر ملکیوں کی مملکت میں آمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
سعودی ایوی ایشن نے تمام ائیرلائنز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔
سعوی ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سیاحتی ویزے کے حامل غیر ملکی سعودی عرب میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ سیاحتی ویزے کے حامل مسافروں پر پابندی کورونا وائرس کی شدت میں کمی تک رہے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News