Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں کرسمس کی رنگارنگ تقریب

Now Reading:

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں کرسمس کی رنگارنگ تقریب

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں کرسمس کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں کرسمس کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی   جس میں پاکستان کرسچن ویلفیئر سوسائٹی کے مسیحی مردو خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

تقریب کے مہمان خصوصی وائس قونصلر جنرل جدہ شائق احمد بھٹو تھے۔

اس موقع پر کرسچن کمیونٹی کے صدر پرویز یوسف نے پاکستان اور کشمیر سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت پاکستان کی مسیحی برادری سے محبت ہے کہ ہمیں اپنی مذہبی تقریبات  کے لیے ان کا بھر پور تعاون حاصل ہوتا ہے۔

مہمان شائق احمد بھٹو نے اپنے خطاب میں قونصلیٹ کی جانب سے اپنے بھر پور تعاون کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حضرت عیسی ٰ علیہ السلام اور آپ کی کتاب پر یقین کے بغیر ہمارا مذہب بھی مکمل نہیں ہوتا۔

Advertisement

تقریب سے  پیٹرک فلک شیر ،جان گلزار ،پاک میڈیا  کے صدر چوہدری نورالحسن گجر ،سینئر صحافی عرفان کھٹانہ  اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور کرسچن کیمونٹی کو کرسمس کی مبارکباد دی ۔

تقریب کے اختتام پر پرتکلف عشائیہ سے قبل کرسمس کا کیک  بھی کاٹا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر