Advertisement
Advertisement
Advertisement

جرمن دارالحکومت میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی

Now Reading:

جرمن دارالحکومت میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  ہفتے کے صبح جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے چار وں افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہیں۔ مسلح افسران کو جائے وقوعہ پر تعینات کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر