عام شہری نے فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارد یا ہے ، تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسی صدر میکرون عوام سے ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے کہ اچانک ایک شخص نے انہیں تھپڑ رسید کر دیا، فرانسی صدر کو ملک کے جنوب مشرقی علاقے کے دورے کے دوران تھپڑ پڑا ہے، حکام نے دو شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement