
انگلینڈ میں جی7 کے 3 روزہ اجلاس کا آغاز آج سے ہوگا جو کہ گریٹ سیونکا 47 واں سربراہی اجلاس ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق اجلاس میں کورونا اور موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر امور ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔
امریکی صدر، برطانوی وزیراعظم، کینیڈین وزیراعظم، فرانسیسی صدر، جرمن چانسلر، اطالوی وزیراعظم، جاپانی وزیراعظم، یورپین کمیشن کی صدر اوریورپیئن کونسل کے صدر اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement