Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس نے ایک انجن والا جیٹ طیارہ پیش کردیا

Now Reading:

روس نے ایک انجن والا جیٹ طیارہ پیش کردیا
جیٹ طیارہ

روس کی جانب سے سنگل انجن والا لڑاکا طیارہ پیش کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپوٹس کے مطابق روسی صدر کی جانب سے بین الاقوامی ایرو اسپیس کا دورہ کیا گیا ہے جس میں انہیں ایک سنگل انجن والا لڑاکا طیارے کے حوالے سے بریف کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی ایرو اسپیس کے سی ای او کا کہنا ہے کہ اس ایک انجن والے ایک ‏جیٹ میں وسیع جنگی صلاحیتیں ہیں جس کی لاگت بہت کم ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل کے تقاضوں اور درپیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس طیارے ‏کو ڈیزائن کیا گیا ہے۔

اس جیٹ کے حوالے سے انہوں نے مزید بتایا ہے کہ طیارے کو غیرملکی ڈیمانڈز پر ترمیم کر کے مطلوبہ شکل دی جا سکتی ہے۔

Advertisement

سی ای او نے صدر کو بتایا گیا کہ کمپنی 2026 تک سیریل پروڈکشن کا ارادہ بھی رکھتی ہے اور 15 سالوں میں ‏‏300 سنگل لائٹ جیٹ تیار کیے جا سکتے ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق اس طیارے کی پہلی متوقع پرواز 2023 میں ہو سکتی ہے لیکن اس سے پہلے اس کی زمینی آزمائش کی ‏جائے گی اور پھر اسے تجرباتی پرواز کے لئے پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر