
خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں زلزلہ آگیا جس کی شدت 7.2 ریکارڑ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتیں گر گئیں اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہیٹی کے جنوبی اور مغربی علاقے متاثر ہوئے ہیں۔
زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement