Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشیں، 41 افراد ہلاک

Now Reading:

بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشیں، 41 افراد ہلاک

جنوبی بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کے سبب 41 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شدید بارشوں کے نتیجے میں سری لنکا میں 25 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جن میں سے زیادہ تر ڈوب کر ہلاک ہوئے جبکہ تودے گرنے سے پانچ افراد زخمی  بھی ہوئے۔

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بھی شدید بارشوں کے باعث 16 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے متاثرہ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے سبب نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔

ریاستی دارالحکومت چنئی کے کئی حصوں میں کمر تک پانی بھر گیا  تھا جسے حکام کی جانب سے پمپس کے ذریعے  سے نکالاگیا۔

Advertisement

حکام کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں میں رہنے والے ہزاروں مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تامل ناڈو کے کئی اسکول اور کالجز بند رہیں گے جبکہ کچھ ٹرین سروسز بھی معطل رہیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر