Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کریش میں واحد زندہ بچ جانے والا گروپ کیپٹن بھی ہلاک

Now Reading:

بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کریش میں واحد زندہ بچ جانے والا گروپ کیپٹن بھی ہلاک

نئی دہلی: بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کریش میں واحد زندہ بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ بھی اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے 8 دسمبر کو بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والا گروپ کیپٹن ورون سنگھ آج بنگلور کے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر پائلٹ کا ابھینندن سے کیا تعلق ہے؟

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق ورون سنگھ کی ہلاکت کی تصدیو بھارتی فضائیہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ورون سنگھ شدید زخمی حالت میں تامل ناڈو کے ولنگٹن اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں بنگلور کے ایک اسپتال منتقل کردیا گیا تھا، جہاں وہ آج صبح دم توڑ گئے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ 8 دسمبر کو بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت مسلح افواج کے 11 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر