Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقا میں فوری طور پر کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری

Now Reading:

جنوبی افریقا میں فوری طور پر کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری

جنوبی افریقا میں فوری طور پر کورونا وائرس سے بچاؤ کی بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری دے دی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  جنوبی افریقا میں آج سے جانسن اینڈ جانسنز ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے شروع کردیے گئےہیں۔

جنوبی افریقی محکمہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے بوسٹر شاٹس لگانے عمل ایک دن پہلے ہیلتھ ریگولیٹر کی طرف سے بوسٹر ڈوز کے فوری طور پر استعمال کی منظوری کے بعد شروع کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقی ہیلتھ پروڈکٹس ریگولیٹری اتھارٹی  نے جانسن اینڈ جانسنز اور فائزر  ویکسین کو بوسٹر کے طور پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔عام لوگوں کے لیےبوسٹر شاٹس لگانے کا عمل پہلی بار شروع کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے  ملازمین کے لیے ابھی تک  صرف جانسن اینڈ جانسنز کی ویکسین بوسٹر ڈوز کے طور پر دستیاب ہے۔تاہم اومیکرون ویریئنٹ کے پھیلاؤ نے لوگوں کو حفاظتی اقدامات کی ضرورت کو بڑھا دیا ہے۔

Advertisement

وزارت صحت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 24 دسمبر 2021 سے قومی ویکسینیشن پروگرام  کے تحت جانسن اینڈ جانسنز کی بوسٹر ڈوز  ہر اس شخص کو لگائی جائے گی جس نے اپنی آخری خوراک کم از کم 2 مہینے پہلے حاصل کی تھی۔

اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ  فائزر بوسٹر شاٹس  جو کہ جنوری کے شروع میں دستیاب ہونے تھے وہ اب 28 دسمبر سے ان لوگوں کے لیے دستیاب ہوں گے جنہوں نے کم از کم چھ ماہ قبل اپنی دوسری خوراک حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر