Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں مندر میں بھگدڑ سے 12 یاتری ہلاک، درجنوں زخمی

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر میں مندر میں بھگدڑ سے 12 یاتری ہلاک، درجنوں زخمی

مقبوضہ کشمیر: مندر میں بھگدڑ سے 12 یاتری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں جس میں سے کئی کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں نئے سال کے موقع پر مندر میں یاتریوں کی بڑی تعداد موجود تھی کہ کچھ افراد کے درمیان جھگڑے کے بعد صورت حال بگڑ گئی جبکہ پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کے بعد مندر میں بھگدڑ مچ گئی۔

Advertisement

بھارت میڈٰیا کے مطابق مندر میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہیں جبکہ زخمی افراد میں سے کئی کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

بھارتی میڈٰیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ اور ہفتہ کے درمیانی شپ میں پیش آیا ہے جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ کچھ افراد بغیر اجازت اندر داخل ہوئے تھے جنہوں نے ہجوم میں گھسنے کی تو تلخ کلامی ہوگئی جس کی وجہ سے کئی لوگ پھسل گئے۔

Advertisement

دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مندر میں ہلاک ہونے والے ہندو یاتریوں کے خاندانوں میں فی کس 2 لاکھ روپے اور زخمی ہونے والے افراد کو فی کس 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر