
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی باڈی بلڈنگ کرنے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے میمز کا طوفان آگیا ہے۔
https://twitter.com/Darwazatak/status/1477561368375017472
71 سالہ نریندر مودی کے باڈی بلڈنگ کرنے کے انداز پر ایک صارف نے کہا کہ ایسے کون جم کرتا ہے بھائی جس پر ایک صارف نے جواب دیا کہ یہ اس عمر کے حساب سے ہے ۔
https://twitter.com/AnjayKatyal/status/1477622331321163779
ایک صارف نے ایک باڈی بلڈر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’مودی 2 منٹ جم میں ورک آؤٹ کرنے کے بعد‘۔
https://twitter.com/SrkAnii/status/1477628902340059137
ایک اور صارف نے بھی کچھ اسی طرح کی پوسٹ کی اور مودی کی فوٹو شاپ کی ہوئی تصویر لگائی۔
Modi ji after a workout pic.twitter.com/jGew9ITTn4
— Hasnain Ahmed (@hassu484) January 3, 2022
ایک صارف کی جانب سے ویڈیو پر رد عمل دیتے ہوئے ویرات کوہلی کی حیران آنکھوں سے دیکھنے والی تصویر کمنٹ کی گئی۔
— Mister Shah (@beeing_shah) January 2, 2022
ایک ٹوئیٹر صارف نے بھارتی وزیر اعظم کے ماسک نہ پہننے پر تنقید بھی کی۔
Kahi bhi ghuss jate ha bina mask
— @Dshit7 (@Mjh99126771) January 2, 2022
ایک صارف نے نریندر مودی کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’کوئی کام ڈھنگ سے نہیں کرپاتا یہ آدمی‘۔
https://twitter.com/Kashif_DXB_KNN/status/1477718388050911239
یاد رہے کہ اس سے قبل 2018 میں بھی نریندر مودی کی ورزش کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔
VIDEO: Indian PM Modi touts exercise with a workout video including him walking backwards and flexing over a boulder pic.twitter.com/ph5KYWRffE
— AFP News Agency (@AFP) June 13, 2018
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News