Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں آٹھ دلت خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا

Now Reading:

بھارت میں آٹھ دلت خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آٹھ دلت خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق  مذہب تبدیل کرنے والوں نے بتایا کہ اعلیٰ ذات کے ہندوؤں کی طرف سے ان پر مسلسل حملہ کیا جاتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں نچلی ذات کی حیثیت سے مقامی ریستورانوں اور چائے کی دکانوں سے چائے یا کافی نہیں پینے دی جاتی تھی۔

 مذہب تبدیل کرنے والوں کا  مزید کہنا ہے کہ اونچی ذات والے ہندو انہیں تشدد کا نشانہ بناتے تھے،  دلت لڑکیوں کو چھیڑا جاتا تھا اور ان پر نازیبا تبصرے کیے جاتے تھے۔

 ان کا کہنا ہے کہ اب ہم مسلمان ہیں اور اس مذہب میں ہمیں کسی بھی امتیازی سلوک کا سامنا نہیں ہے ۔

Advertisement

انتہا پسند ہندوؤن کے تشدد اور نازیبا رویوں سے تنگ اسلام قبول کرنے والے افراد کی تعداد 48 ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں ہندوتوا انتہا پسند نظریہ تیزی سے پھیل رہا ہے  جو مسلمانوں  اور دیگر اقلیتوں سمیت خود نچلی ذات کے ہندوؤں سے بھی پرتشدد رویہ اپنایا جانے لگا ہے۔

بھارت کی ریاست کرناٹکہ کے کئی کالجز میں مسلمان طالبات کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر