Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا میں سیلابی صورتحال سے 20 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

Now Reading:

آسٹریلیا میں سیلابی صورتحال سے 20 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

آسٹریلیا کی ریاستوں نیوساؤتھ ویلز اورکوئنزلینڈ میں ریکارڈ بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  آسٹریلیا میں سیلابی صورتحال سے 20 افراد کی ہلاکت کے بعد وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

انہوں نے بدھ کے روز قصبے لزمور میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایسی صورتحال کا سامنا 5 صدیوں میں ایک بار ہوتا ہے۔

مختلف علاقوں میں دوہفتوں تک ہونے والی بارش اورسیلابی ریلوں سے ہزاروں گھرپانی میں ڈوب گئے اوربجلی اورمواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔

 مختلف شہروں میں سڑکیں تالاب کا منظرپیش کررہی ہیں۔

Advertisement

 وزیراعظم اورحکومت کوغیرمعمولی بارشوں اورسیلاب سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات نہ کرنے پرعوام کی شدید تنقید اورغصے کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر