Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب امارات میں ٹرانسپورٹرز کو بڑا ریلیف مل گیا

Now Reading:

متحدہ عرب امارات میں ٹرانسپورٹرز کو بڑا ریلیف مل گیا

متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں ٹرانسپورٹرز کو بڑا ریلیف مل گیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات  ٹرانسپورٹ اینڈ روڈز اتھارٹی کے عہدیدار محمد الزعابی کا کہنا ہے کہ ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ زمروں کی تعداد نو سے بڑھا کر بارہ کردی گئی ہے۔

حمد الزعابی نے کہا کہ ہے کہ کسی ایک ٹول ٹیکس پوائنٹ پر فیس دے کر جانے والے ان ٹرکوں سے ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا جو کہ بارہ گھنٹے کے اندر نئے ٹول ٹیکس پوائنٹ سے گزر رہے ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: یواے ای کا بچوں کی ویکسینیشن سے متعلق بڑا فیصلہ

ان کا مزید کہنا تھا کہ ریاستوں کے حکام، ولی عہد، نائبین کے پروجیکٹس کے لیے کام کرنے والے ٹرک بھی ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Advertisement

حمد الزعابی نے کہا کہ اسی طرح ریاستی اور وفاقی سرکاری اداروں کے ٹرک، نیز ریاست کے صدر کے انشیٹیوز سے متعلق پروجیکٹس کرنے والی کمپنیوں کے ٹرک بھی ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر