Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دادا سے ملنے کی چاہت، نوجوان 157 دن پیدل سفر کرکے فرانس سے الجزائر پہنچ گیا

Now Reading:

دادا سے ملنے کی چاہت، نوجوان 157 دن پیدل سفر کرکے فرانس سے الجزائر پہنچ گیا
دادا سے ملنے کی چاہت، نوجوان 157 دن پیدل سفر کرکے فرانس سے الجزائر پہنچ گیا

دادا سے ملنے کی چاہت، نوجوان 157 دن پیدل سفر کرکے فرانس سے الجزائر پہنچ گیا

دادا سے ملنے کی چاہت میں نوجوان مہدی دہرا نے 157 دن پیدل سفر طے کیا اور فرانس سے سوئٹزرلینڈ، اٹلی اور تیونس سے گزرتے ہوئے الجزائر پہنچ گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دادا سے ملنے کی چاہت میں عرب نوجوان نے انوکھا کارنامہ انجام دیا ہے جو 157 دن پیدل سفر کرکے اپنے دادا کے پاس پہنچ گئے ہیں جب کہ الجزائر پہنچنے پر مہدی دہرا کے دادا نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ماحولیاتی تبدیلی کےلئے 11سالہ بچے کا 200 میل کا پیدل سفر

Advertisement

رپورٹ کے مطابق مہدی دہرا دادا سے ملنے کے بعد اب واپسی کا سفر بھی پیدل ہی طے کریں گے۔ اس حوالے سے مہدی دہرا کا کہنا ہے کہ ’مئی 2023 تک فرانس پہنچنے کی امید ہے جب کہ واپسی کا سفر مشکل ہوسکتا ہے‘۔

توقع ہے کہ واپسی کے سفر کے دوران مہدی دہرا الجزائر سے اسپین اور پھر پرتگال کا رخ کریں گے جس کے بعد واپس فرانس پہنچیں گے، یہ سفر 229 دن میں پورا ہونے کی امید ہے جس دوران وہ 4 ہزار 741 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کریں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: لندن سے مدینہ کا سفر، 60 دن میں سائیکل پر

واضح رہے کہ اس سفر نے مہدی دہرا کو ٹک ٹک اسٹار بنادیا ہے جب کہ الجزائر تک پیدل سفر کے دوران لائف سوسائٹی نے واٹر ٹاور کی فنڈنگ کے لیے 62 ہزار سے زیادہ یورو جمع کیے ہیں‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر