Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات؛ ری پبلکن کی برتری کے باجود متوقع تعداد میں کمی

Now Reading:

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات؛ ری پبلکن کی برتری کے باجود متوقع تعداد میں کمی
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات؛ ری بپلکن کی برتری کے باجود متوقع تعداد میں کمی

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات؛ ری بپلکن کی برتری کے باجود متوقع تعداد میں کمی

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کو تین دن گزرنے کے باوجود بھی کونگریس پر کسی پارٹی کو کنٹرول حاصل نہیں ہوسکا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی تین ریاستوں ایروزونا، نیواڈا اور جارجیا میں چھ دسمبر کو رن آف الیکشن منعقد ہوں گے جب کہ سینیٹ کا کنٹرول بھی ان ریاستوں پر ہی منحصر ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایوان نمائندگان میں ری پبلکن کو 435 نشستوں میں سے 213 نشستوں کے ساتھ اکثریت حاصل ہے لیکن متوقع تعداد میں کمی ہورہی ہے جب کہ ڈیموکریٹس کو 206 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے کسی بھی پارٹی کو 218 نشستیں درکار ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب سینیٹ میں ری پبلکنز نے 49 نشستیں حاصل کرلی ہیں جب کہ ڈیموکریٹس کو 48 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایروزونا میں ڈیموکریٹ جیت سکتی ہے جب کہ الاسکا ری پبلکن کے نام رہے گا اور نیواڈا میں کوئی بھی پارٹی جیت سکتی ہے۔

خیال رہے کہ امریکہ میں انتخابات ڈی سینٹرلائزڈ ہوتے ہیں اور 50 ریاستیں اس قانون پر عمل کرتی ہیں، امریکہ میں کچھ شہری مشینوں کے ذریعے ووٹ ڈالتے ہیں جب کہ بعض کاغذی کارروائی کے ذریعے ووٹ ڈالتے ہیں۔

امریکہ میں ایسے لوگ بھی ہیں جو ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ ارسال کرتے ہیں اور کچھ خود جاکر پول کرتے ہیں جب کہ ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے والوں کے پاس ڈراپ باکس کا اختیار بھی موجود ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر