Advertisement
Advertisement
Advertisement

طالبات نے لڑکی کو ہراساں کرنے والے ہیڈماسٹر کی جم کر پٹائی کردی

Now Reading:

طالبات نے لڑکی کو ہراساں کرنے والے ہیڈماسٹر کی جم کر پٹائی کردی
طالبات نے لڑکی کو ہراساں کرنے والے ہیڈماسٹر کی جم کر پٹائی کردی

طالبات نے لڑکی کو ہراساں کرنے والے ہیڈماسٹر کی جم کر پٹائی کردی

بھارتی ریاست کرناٹک میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ہیڈ ماسٹر کی طالبات نے جم کر پٹائی کردی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری ہائی اسکول کی طالبات نے لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پر ہیڈ ماسٹر کی لاٹھیوں سے پٹائی کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کے شہر سری رنگا پٹنم کے ایک گاﺅں میں پیش آیا۔ جہاں کٹاری نامی گاﺅں کے ایک سرکاری ہائی اسکول کے ہیڈماسٹر نے ہوسٹل میں رہائش پذیر ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بھارت، بہار میں زہریلی شراب پینے سے 31 افراد ہلاک

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبہ نے روتے ہوئے اس بارے میں دوسری طالبات کو آگاہ کیا جس پر تمام طالبات نے سخت برہم ہوکر لاٹھیوں کے ساتھ ہیڈماسٹر کے کمرے پر دھاوا بول دیا جس کے بعد ہیڈ ماسٹر کی جم کر پٹائی کی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کچھ اساتذہ اور عملے نے لڑکیوں کو منتشر کرنے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے۔

اس حوالے سے طالبات کا کہنا ہے کہ ہیڈماسٹر پہلے بھی کئی طالبات کو ہراساں کرچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر