
بھارتی وزیر اعظم سرکاری دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سرکاری دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کا استقبال ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان نے کیا۔
نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان سے ملاقات کرکے تفصیلی گفتگو کریں گے۔
نریندر مودی اپنے اس دورے کے دوران اسٹریٹجک پارٹنرشپ، توانائی، تعلیم، صحت، خوراک، فن ٹیک، دفاع اور ثقافت جیسے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News