Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اردگان نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کیلئے بڑی شرط رکھ دی

Now Reading:

اردگان نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کیلئے بڑی شرط رکھ دی
اردگان

اردگان نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کیلئے بڑی شرط رکھ دی

ترک صدر رجب طیب  اردگان نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے لیے آمادہ ہوجائیں تو وہ نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی منظوری دے سکتے ہیں۔

بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں سویڈن کی رکنیت ترکی کے یورپی یونین کا حصہ بننے سے مشروط کی ہے۔

 طیب اردگان کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وہ لیتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیئس میں نیٹو کے اجلاس میں شرکت  کے لیے روانہ ہورہے  تھے۔

اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی 50 سال سے یورپی یونین کے دروازے پر انتظار کر رہا ہے اور نیٹو کے تقریباً تمام رکن ممالک یورپی یونین کے رکن بن چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی
اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا پہلا بین الاقوامی رکن ہلاک
مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
بھارت میں مٹی کے طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
غزہ جنگ کے اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دئیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر