Advertisement
Advertisement
Advertisement

طالبان حکومت کا تیل کی پیداوار کے لیے بڑا قدم اٹھالیا

Now Reading:

طالبان حکومت کا تیل کی پیداوار کے لیے بڑا قدم اٹھالیا

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک کے شمال میں موجود کنوؤں سے تیل نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

افغانستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق مائنز اور پیٹرولیم کے قائم مقام وزیر شیخ شہاب الدین دلاور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیل کی پیداوار کیلئے تکنیکی اور غیر تکنیکی عملے کی ملازمت کو ترجیح دی جائے گی جبکہ کان کی تعمیر نو کیلئے صوبہ سرپل کی آمدنی کو استعمال کیا جائے گا۔

تقریب میں شیخ شہاب الدین دلاور کے علاوہ طالبان کے متعدد سینئر ارکان بھی موجود تھے جنہوں نے صوبہ سر پل میں قشقری آئل فیلڈ میں کنوؤں کا افتتاح کیا۔

دوسری جانب کابل ٹائمز نے مائنز اینڈ پیٹرولیم کی وزارت کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ قشقری بیسن میں 10 کنویں ہیں اور نو میں سے 200 ٹن تیل نکالا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر