Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں کمسن مسلمان لڑکی کو 2 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

Now Reading:

بھارت میں کمسن مسلمان لڑکی کو 2 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
 میرپورخاص: خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او تھانہ مہران معطل

بھارتی ریاست بہار میں ایک اسکول ڈائریکٹر کے ہندو بیٹے نے دو سال تک کمسن مسلمان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع سہرسہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں کمسن مسلمان لڑکی کو 2 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب لڑکی ہاسٹل میں گھبراہٹ کا شکار ہوکر مدد کے لیے پکار رہی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں نے اس کو شدید ذہنی دباؤ کا شکار قرار دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 16 سالہ لڑکی نے بتایا ہے کہ اسکول کے ڈائریکٹر کے بیٹے سمراٹ وشواس عرف سومیت وشواس کی مدد اسکول کی پرنسپل انیتا مشرا مدد کررہی تھیں۔

لڑکی بتاتی ہے کہ اسکول کی پرنسپل اسے تحفظ فراہم کررہی تھیں جب کہ وہ اسکول کے ایک کلاس روم میں اسے زیادہ کا نشانہ بناتا تھا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ انیتا مشرا لڑکی کو کلاس روم یا لائبریری میں لاکر لائٹیں بند کرکے دروازے کو کو باہر سے بند کر دیا تھیں جب کہ سومیت وشواس پہلے سے ہی کمرے موجود ہوتا تھا۔

متاثرہ لڑکی نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ تکلیف دہ واقعات 2017 میں اس وقت شروع ہوئے جب وہ چھٹی جماعت کی طالبہ تھیں اور 2019 تک یہ سلسلہ جاری رہا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر