Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عراق کرد عسکریت پسندوں کو غیر مسلح کرنے پر متفق ہوگیا، ایران

Now Reading:

عراق کرد عسکریت پسندوں کو غیر مسلح کرنے پر متفق ہوگیا، ایران
ایران

عراق کرد عسکریت پسندوں کو غیر مسلح کرنے پر متفق ہوگیا، ایران

ایران کا کہنا ہے کہ عراق کرد عسکریت پسندوں کو غیر مسلح کرنے پر متفق ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایران کا کہنا ہے کہ کرد عسکریت پسند گروپوں کو غیر مسلح کرنے اور انہیں دوسری جگہ منتقل کرنے کے حوالے سے عراق اور اس کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ایران کی جانب سے کہا گیا کہ اگر عراق نے ستمبر کے وسط تک اس معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدے پورے نہیں کیے، تو پھر وہ خود کارروائی کرے گا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ   معاہدے کے مطابق عراقی حکومت نے 19 ستمبر تک عراق میں سرگرم مسلح دہشت گرد گروہوں کو غیر مسلح کرنے کا عہد کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقررہ  تاریخ میں کسی بھی صورت میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ اس ڈیڈ لائن کے بعد بھی اگر عراق اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ایرانی حکومت ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داری سنبھالے گی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی
اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا پہلا بین الاقوامی رکن ہلاک
مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
بھارت میں مٹی کے طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
غزہ جنگ کے اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دئیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر