Advertisement
Advertisement
Advertisement

حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی امید نہیں، امریکی صدر

Now Reading:

حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی امید نہیں، امریکی صدر
حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی امید نہیں، امریکی صدر

حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی امید نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کہتے ہیں کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی امید نہیں ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں ہے۔

Advertisement

اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ حماس اور اسرائیل میں جلد معاہدہ ہو۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے کم از کم 20 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 8 ہزار سے زائد بچے اور 6 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ مسلسل تیسرے روز بھی موخر کردی گئی ہے۔

Advertisement

گذشتہ دو روز سے ووٹنگ کا عمل موخر کیا جارہا ہے، سلامتی کونسل کی نئی قرارداد پر ووٹنگ آج رات ہوگی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بھی اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق قرارداد پیش کی گئی تھی جس کو امریکہ نے ویٹو کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر