Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین، ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام افواج پاکستان زندہ باد ریلی

Now Reading:

اسپین، ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام افواج پاکستان زندہ باد ریلی

اسپین میں اوورسیز کمیونٹی کا ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام افواج پاکستان زندہ باد ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے اسپین میں پاکستانی کمیونٹی نے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام افواج پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں بچوں خواتین اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکاء ریلی آرمی چیف عاصم منیر زندہ باد تیرا ضمیر میرا ضمیر عاصم منیر ،پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کرتے رہے۔

ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم اور آرمی چیف عاصم منیر کی بڑی تصاویر اٹھا رکھی تھیں

اس موقع پر چئیرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن چوہدری پرویز اقبال لوسر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایک سال میں آرمی چیف عاصم منیر نے پاکستان کی معشیت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ملک دشمنوں کو نکیل ڈالی ہے۔

Advertisement

چوہدری پرویز اقبال نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی اپنے آرمی چیف اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں اور میں آرمی چیف سے درخواست کروں گا کہ وہ اسلام آباد میں اوورسیزسرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کریں۔

چوہدری پرویز اقبال کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی اپنے وطن عزیز میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اور ملک کی مضبوطی چاہتے ہیں۔

چوہدری پرویز اقبال نے مطالبہ کیا کہ جس طرح پاکستان استحکام کی راہ پر چل نکلا ہے اوورسیز پاکستانی مطالبہ کرتے ہیں کہ مزید دو سال تک عاصم منیر ملکی معاملات کو آگے بڑھائیں.ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر