Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں آندھی اور طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

Now Reading:

برطانیہ میں آندھی اور طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
برطانیہ میں آندھی اور طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

برطانیہ میں آندھی اور طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

لندن: برطانیہ میں طوفان ہینک کے باعث ایک خاتون ہلاک اور ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں طوفان ہینک کے باعث مختلف علاقوں میں بارش کے بعد آندھی آگئی۔

آندھی کی وجہ سے مختلف علاقوں میں درخت گرنے سے خاتون ہلاک اور ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا، طوفان کے پیش نظر لندن آئی بند کو لوگوں کے لئے بند کردیا گیا جب کہ بس اور ٹیوب ٹرین کا نظام بھی شدید متاثر رہا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کی صبح انگلینڈ اور ویلز میں سیلاب کی 300 سے زائد وارننگز بھی جاری کی گئیں جب کہ 10 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔

Advertisement

ریلوے حکام کے مطابق خراب تاروں کی مرمت کا کام جاری ہے جس کے باعث خدمات تاخیر کا شکار ہیں۔

نیشنل ہائی وے حکام کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کئی بڑی سڑکیں بند ہیں اور کئی گھنٹوں تک سڑکیں بند رہنے کا امکان ہے۔

لیسٹر شائر پولیس حکام کا کہنا تھا کہ سیلاب سے بڑی تعداد میں گھر متاثر ہورہے ہیں جس کی وجہ سے کئی سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر