Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیلیفورنیا میں شدید برفباری، ایمرجنسی نافذ

Now Reading:

کیلیفورنیا میں شدید برفباری، ایمرجنسی نافذ

کیلیفورنیا میں شدید برفباری، ایمرجنسی نافذ

امریکا: کیلیفورنیا میں شدید برف باری کے باعث ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جاری برفانی طوفان کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہیں ، جس کے باعث کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی۔

کیلیفورنیا میں اب تک ڈیڑھ میٹر سے زیادہ برف پڑ چکی ہے جبکہ ریاست بھر میں خراب موسم کے باعث بجلی کی فراہمی بھی تعطل کا شکار ہے جس کی وجہ سے 74 ہزار سے زائد رہائشوں کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔

شمالی کیلیفورنیا کے علاقوں میں خراب موسم کی یہ لہر 8 تا10 روز مزید جاری رہے گی، ایریزونا میں جاری شدید برف باری کا رخ اب شمالی ٹیکساس کی طرف ہو جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر