Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کی جیت، دوسری مرتبہ کرپٹوکرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

Now Reading:

ٹرمپ کی جیت، دوسری مرتبہ کرپٹوکرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
ٹرمپ کی جیت، دوسری مرتبہ کرپٹوکرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ٹرمپ کی جیت، دوسری مرتبہ کرپٹوکرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ٹرمپ کی جیت کی بعد دوسری مرتبہ کرپٹوکرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح بٹ کوائن کے لیے بہتر ثابت ہوئی ہے اور کرپٹو کرنسی کی قیمت پہلی بار 89  ہزار ڈالر تک جاپہنچی ہے، جبکہ چند ماہ قبل 38 ہزار ڈالر تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران امریکا کو دنیا کا ’ کرپٹو کیپیٹل‘ بنانے کا وعدہ کیا تھا، یہی وجہ ہے کہ ان کی جیت کے ساتھ ہی دنیا کی اہم ترین ڈیجیٹل کرنسی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور ایک بٹ کوائن کی قدر89  ہزار امریکی ڈالر ( 2کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد) کی سطح عبور کرگئی ہے، اور اس میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال اب تک  بٹ کوائن کی قدر میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے اور  2024 کے اختتام تک یہ کرنسی ایک لاکھ  ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

بٹ کوائن کے علاوہ دیگر  کرپٹو کرنسیز بشمول ڈاج کوائن جسے ایلون مسک نے پروموٹ کیا ہے، کی قدر میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ٹرمپ نےکرپٹوکرنسی پر ٹیکسز کٹوتیوں کے خاتمےکا اعلان کیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کا دباؤ ، نیتن یاہو نے اسرائیلی مشیر زاچی ہینگبی کو عہدے سے ہٹا دیا
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
حماس نے جنگ بندی توڑی تو انجام تباہ کن ہوگا، امریکی صدر کی دھمکی
کیا یہ دوہرا معیار نہیں؟ خامنہ ای کے قریبی ساتھی کی بیٹی مغربی لباس میں دلہن بن گئیں
جوہری مذاکرات کی پیشکش پر سپریم لیڈر خامنہ ای نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دیدیا
جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائچی کون ہیں ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر