Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلون مسک نے شرح پیدائش میں کمی کو انسانی تہذیب کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

Now Reading:

ایلون مسک نے شرح پیدائش میں کمی کو انسانی تہذیب کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
ایلون مسک

ایلون مسک نے شرح پیدائش میں کمی کو انسانی تہذیب کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

وہ جوہری جنگ نہیں ہوسکتی ہے جو دنیا کا خاتمہ کرے، نہ ہی گلوبل وارمنگ  اور نہ ہی کوئی اگلی مہلک وباء   بلکہ ایلون مسک کے مطابق انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ شرح پیدائش میں خطرناک حد تک کمی ہے۔

اسپیس ایکس، ٹیسلا کے بانی ، ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) کے مالک و دنیا کے امیر ترین شخص  ایلون مسک نے   ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’شرح پیدائش میں انتہائی کمی  انسانی تہذیب کے لیے اب تک کا سب سے بڑا خطرہ ہے‘۔

بہت سے لوگ، بشمول سمجھدار لوگ، سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہت زیادہ لوگ ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ آبادی کنٹرول سے باہر ہو رہی ہے لیکن یہ  بالکل اس کے برعکس ہے۔ براہ کرم نمبروں کو دیکھیں، اگر لوگوں کے زیادہ بچے نہیں  ہوں گے تو، تہذیب تباہ ہونے والی ہے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں شرح پیدائش حالیہ برسوں میں تیزی سے گر رہی ہے۔ رواں سال کے آغاز میں یہ رپورٹ سامنے آئی تھی کہ  جنوبی کوریا میں بہت کم بچے پیدا ہو رہے ہیں اور اگر یہی شرح رہی تو وہ 2750 تک معدوم ہو جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق اس شرح پیدائش سے اس صدی کے آخر تک برطانیہ اور امریکہ سمیت 93 فیصد ممالک کو کم آبادی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

Advertisement

تو شاید دنیا کو بچانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ  تیسری جنگ عظیم  کے بارے میں فکر کرنا چھوڑ دیں اور شرح آبادی میں اضافے کو فروغ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر