Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی شہر نیو اورلینز میں تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی؛ 10 افراد ہلاک

Now Reading:

امریکی شہر نیو اورلینز میں تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی؛ 10 افراد ہلاک
نیویارک میں بس حادثہ، غیر ملکیوں سمیت پانچ افرد ہلاک

امریکی شہر نیو اورلینز میں تیز رفتار کار سوار نے کئی افراد کو کچل دیا جب کہ 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے امریکی شہر نیو اور لینز میں کارسوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم  10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔

شہری حکومت کے مطابق یہ حادثہ نیواورلینز کی بربن اسٹریٹ پر پیش آیا جس میں تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی۔

امریکی میڈیا نے عینی شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کار سوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھانے کے بعد گاڑی سے اتر کر فائرنگ بھی کی جس کے بعد پولیس کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق جس مقام پر یہ حادثہ پیش آیا وہاں لوگ سال نو کا جشن منانے کے لیے جمع تھے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں حادثے کے مقام پر  زخمی اور ہلاک افراد کو دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ایک ویڈیو میں پولیس کو گاڑی پر فائرنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر