Advertisement
Advertisement
Advertisement

شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، امریکہ

Now Reading:

شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، امریکہ

امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل سے انکار

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ دہشتگردی کے خلاف امریکہ اور پاکستان کے تعلقات  بہت اہم ہیں، امریکہ نے دہشتگرد کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے کانگریس سے خطاب کے دوران آئی ایس کے پی کے دہشت گرد  کی گرفتاری کا اعلان کیا، دہشت گرد شریف اللّٰہ نے 13 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔

ٹیمی بروس کا کہنا تھا کہ دہشت گرد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں شراکت داری پر ہم حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ اور پاکستان کے مفادات مشترکہ ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری اس بات کی گواہ ہے کہ پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی کا تعاون اب بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر