Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیریوں نے ترقی کے نام پر ڈھونگ مسترد کردیا

Now Reading:

کشمیریوں نے ترقی کے نام پر ڈھونگ مسترد کردیا
کشمیریوں نے ترقی کے نام پر ڈھونگ مسترد کردیا

کشمیریوں نے ترقی کے نام پر ڈھونگ مسترد کردیا

کشمیری شہریوں نے بھارتی وزیر داخلہ کو ان کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ یاد دلادی۔

کشمیری عوام کے مطابق مقبوضہ کشمیر بھارتی حکومت کے لیے پیسے کمانے کی انڈسٹری ہے، ہمیں نہ سیاحت چاہیے، نہ ہی ترقی چاہیے، ہمیں کشمیرمیں امن چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں خوفناک خونی کھیل کی تیاری، 40 ہزار ہندو انتہا پسندوں کو اسلحہ فراہم

کشمیری شہری نے بھارتی ٹی وی اینکر کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت پر شب خون مارا گیا، بھارت میں جمہوریت نام کی کوئی چیزنہیں۔

کشمیری عوام نے سوال کیا کہ پہلگام واقعے میں مسلمان کشمیری عابد کی موت ہوئی اس پر آواز کیوں نہیں اٹھائی گئی؟، بھارت مقبوضہ وادی میں ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلنا چاہتا ہے۔

Advertisement

کشمیری شہری کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی کو جواز بناکر مقبوضہ کشمیر پر اپنا غیرقانونی تسلط قائم رکھنا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج کے مظالم پر مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بھی خاموش نہ رہ سکے

کشمیری شہری نے مزید کہا کہ کشمیری اب یہ ڈرامہ مزید برداشت نہیں کریں گے، مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ہمیشہ کشمیریوں پر مظالم ڈھائے اور عورتوں و بچوں کا قتل عام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر