Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان دشمنی میں مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ؛ ایئرلائن انڈسٹری کریش کرگئی

Now Reading:

پاکستان دشمنی میں مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ؛ ایئرلائن انڈسٹری کریش کرگئی
پاکستان دشمنی میں مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ؛ ایئرلائن انڈسٹری کریش کرگئی

پاکستان دشمنی میں مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ؛ ایئرلائن انڈسٹری کریش کرگئی

پہلگام واقعے کی آڑمیں مودی حکومت نے بھارتی معیشت پر تباہ کن خود کش حملہ کردیا جس سے بھارتی ایئرلائن انڈسٹری مکمل کریش کرگئی۔

نریندرمودی جنہیں بھارتی مسلمان گجرات کا قصائی سمجھتے ہیں، انہوں نے اب پاکستان دشمنی میں بھارتی معیشت کے تگڑے بیل کو ہی ’’بلی‘‘ چڑھادیا۔

ویسے تو مودی سرکار پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواہشمند ہیں مگرحالیہ اقدامات نے بھارتی معیشت کا ہی بہاؤ روک کر اس کا جنازہ نکال دیا ہے، پاکستان کیخلاف اقدامات دراصل بھارت کی اپنی معیشت کے لئے تباہ کن ثابت ہوئے۔

واہگہ کے راستے 2023-24 میں 3 ہزار 886 کروڑ روپے کی تجارت کی جو کہ اب بند ہوگئی ہے۔

بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری تیزی سے پھیلنے والی صنعتوں میں شمارہوتی ہے، اگلے 20 سال میں 30 ہزار نئے پائلٹس کی ضرورت ہے لیکن بھارتی حکومت کے حالیہ اقدام نے بھارتی ہوا بازی کی صنعت کے منستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق 100 بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہیں، پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے یومیہ 400 بھارتی پروازیں متاثر ہوں گی۔

Advertisement

ایئرانڈیا، ایئر انڈیا ایکسپریس اور انڈیگو کو خاص طور پر بحیرہ عرب کے راستے لمبا روٹ اختیار کرنا پڑے گا جس سے سفری اخراجات میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement

ایئرانڈیا سب سے زیادہ متاثرہونے والی بھارتی پرواز ہے جسے اس ماہ 100 کروڑ کا نقصان ہوا ہے، پروازوں کی منسوخی، اضافی اخراجات اور ریونیو خسارے کی مد میں ایئر انڈیا کو 372 کروڑ کا نقصان ہوا ہے، یہ 6 کروڑ یومیہ نقصان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر