
گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کشتی بان نے دوران حراست اسلام قبول کر لیا ۔ کشتی بان کا نام ’’توماسو بورٹولازی ‘‘ ہے ۔ جسے اسرائیلی حکام نے عملے سمیت قید کرلیاتھا۔
ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ فلوٹیلا کی کشتی ’’ماریا کرسٹن‘‘ کے کپتانی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
وہ رہائی کے بعد ترکیہ پہنچنے تھے ۔ جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یل کا وقت انتہائی کٹھن تھا، مگر اُن کے ساتھی جو زیادہ تر ترک اور مسلمان تھے، ان کا حوصلہ بنے رہے۔
انہوں نے بتایا کہ جب ان کے مسلمان ساتھی جیل میں نمازادا کرتے تواسرائیلی اہلکارروکنے کی کوشش کرتے۔ یہی رویہ دیکھ کر انہوں نے اس مخالفت کیخلاف خود اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔
ان کاکہنا تھاکہ وہ اس فیصلے سے بے حد خوش ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اُن کی زندگی ایک نئے سفر کا آغاز کرچکی۔
“My company was from Türkiye and almost all were Muslims”
“While they were praying, the police of the Israeli occupation force came inside and impeded them.”
“I felt the need to oppose this and after, with my friend, I said the shahadah”
Italian activist Tommaso Bortolazzi,… pic.twitter.com/PPbPlmi7sl
— Anadolu English (@anadoluagency) October 4, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News