
امن کا نوبیل انعام 2025 : ٹرمپ کے خواب چکنا چور کرنے والی ماریا کورینا کون ہیں؟ ان کی زندگی اور خدمات سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔
ماریا کورینا مچادو کا تعلق وینز ویلا سے ہے جہاں وہ معروف جمہوری رہنما سمجھی جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے ملک میں آمریت کے خلاف بھرپور جدوجہد کی۔
وہ ایک ممتاز سماجی کارکن بھی ہیں جنہوں نے ہمیشہ امن اور انسانی حقوق کے لئے کام کیا۔ ماریا کورینا وینز ویلا میں پرامن سیاسی جدوجہد کی علامت سمجھی جاتی ہیں۔
خواتین و بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے نمایاں خدمات انجام دے چکی ہی ۔ انہوں نے جنگ زدہ اور بحران زدہ علاقوں میں متاثرین کی مدد کی ۔
کمیونٹی میں تنازعات کے حل، اور انسانی حقوق کے فروغ کے لیے سرگرم رہیں۔ ماریا نے مقامی اور عالمی سطح پر مختلف پروگراموں کی قیادت کی اور متاثرین کو قانونی و سماجی مدد فراہم کی۔
ان کی انتھک کوششیں انہیں عالمی سطح پر پہچان دلوائی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماریا کی خدمات کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا اور انہیں نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔
انہوں نوبیل انعام کے متمنی امریکی صدر ٹرمپ کے خواب چکنا چور کردیے ہیں اور ان پر سبقت حاصل کرلی ہے۔
ماریا کورینا کیا کہتی ہیں ؟
ان کا کہنا ہے کہ امن صرف غصے اور جنگ کے خاتمے سے نہیں آتا۔ ان کا ماننا ہے کہ تعلیم، ساوات اور سماجی انصاف کے فروغ سے دیر پا امن قائم ہوتا ہے۔
Democracy is a precondition for lasting peace. However, we live in a world where democracy is in retreat, where more and more authoritarian regimes are challenging norms and resorting to violence.
AdvertisementMaria Corina Machado – awarded the 2025 #NobelPeacePrize – has spent years working… pic.twitter.com/URtYv9uBfV
— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 10, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News