Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

Now Reading:

ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پہلے ہی تناؤ کا شکار ہیں، جب کہ عالمی مارکیٹیں غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹرمپ نے جاری ایک بیان میں کہا کہ امریکہ نومبر سے تمام چینی درآمدات پر نیا 100 فیصد ٹیرف نافذ کرے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ قدم امریکی صنعت، روزگار اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔ اس سے قبل امریکہ چینی مصنوعات پر 30 فیصد تک درآمدی ٹیکس وصول کر رہا تھا، لیکن اب اس میں نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

ٹرمپ کے اعلان کے فوری بعد عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں منفی ردِعمل دیکھنے میں آیا۔ ایشیائی منڈیوں میں شیئرز کی قیمتیں گر گئیں، جب کہ سرمایہ کاروں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر