آنکھوں کی حرکت کو دیکھ کر از خود فوکس کرنے والا چشمہ تیار ان چشموں میں لیکویڈ کرسٹل ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے، جو آنکھ کے قریب یا دور دیکھنے پر فوری طور پر لینز کا فوکس بدل دیتی ہے