انسانی بحران کے سائے میں قدرتی آفت، افغانستان میں بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی حالیہ موسمی تباہی کے نتیجے میں 61 افراد جاں بحق اور 110 زخمی ہوئے ہیں۔