سرگودھا میں موسلا دھار بارش نے بازار کو جھیل بنادیا، کشتی چل پڑی بازار میں موجود افراد نوجوانوں کے اس دلچسپ انداز کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔