چین نے لی جیان-1 راکٹ کے ذریعے پانچ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے کامیاب پرواز کے بعد راکٹ نے تمام 5 سیٹلائٹس کو ان کے مقررہ مدار میں پہنچا دیا