اسلام آباد، تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی شاندار رونمائی کر دی گئی سیریز کا پہلا میچ کل شام 6 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا