Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان آرمی ملک کے دفاع کے لیے اپنا فرض ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف

Now Reading:

پاکستان آرمی ملک کے دفاع کے لیے اپنا فرض ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ملک کے دفاع اور سیکیورٹی کے لیے قومی حمایت کے ساتھ اپنا فرض ادا کرتی رہے گی۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں یونیورسٹی پہنچنے پر صدر لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

Advertisement

ترجمان آئی ایس پی آر  کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے خطہ کی سیکیورٹی کی صورتحال اور پاکستان میں دیرپا امن کے حوالہ سے بات کی جبکہ قومی سلامتی کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز پر بھی اظہار خیال کیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر  کا یہ بھی کہنا ہے کہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے میں نیشنل سیکیورٹی اور وار کورس کے شرکا سے خطاب کیا۔

آرمی چیف سے چینی فوج کی میڈیکل ٹیم کی ملاقات

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ تمام درپیش چیلنجز جامع قومی حکمت عملی کا تقاضہ کرتے ہیں اور ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام ریاستی اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مزید کہا کہ ملک میں دیر پااقتصادی اور سماجی ترقی محفوظ ماحول سے جڑی ہے اور ملک میں دیرپا محفوظ ماحول دینے کے لیے پاک فوج ہر ممکن کوشش کرتی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایم کیوایم کے کے وفد نے شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
افغان جارحیت ناقابلِ برداشت، پاکستان نے دفاعِ وطن کا حق استعمال کی، وزیراعظم شہباز شریف
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد جہنم واصل
پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان ملاقات طے پا گئی
کراچی: افغان کیمپ میں آپریشن کا دوسرا روز، 350 گھر مسمار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر