Advertisement
Advertisement
Advertisement

صومالیہ ، ریسٹورنٹ میں دھماکہ ،6 افراد ہلاک

Now Reading:

صومالیہ ، ریسٹورنٹ میں دھماکہ ،6 افراد ہلاک
صومالیہ

صومالیہ میں ریسٹورنٹ اور بندرگاہ میں دہشتگردوں کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد ذخمی ہوگئے ۔

برطانوی نشریاتی ادارے  کے مطابق دارالحکومت موغادیشو کی بندرگارہ کے قریب ایک خودکش حملہ بھی ہوا جس میں کم ازکم 7 افراد زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق دہشت گرد تنظیم ‘الشہاب’ نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

الشہاب کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بیدوا میں ان کا نشانہ ٹیکس جمع کرنے والے عہدیدار اور فوجی تھے اور وہ ریسٹورنٹ میں ایک ملاقات کر رہے تھے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ حملے میں 2 فوجی بھی مارے گئے لیکن مقامی عہدیداروں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے افراد عام شہری تھے۔

Advertisement

دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ موغادیشو میں چیک پوائنٹ پر ایک گاڑی پر اشارے کے باوجود نہ رکنے پر اہلکاروں نے فائرنگ کی۔

ان کا کہنا تھا کہ خودکش بمبار گاڑی چلارہا تھا اور بندرگاہ کے سامنے بنائی گئی چیک پوسٹ سے گاڑی کو ٹکرانا چاہتا تھا تاہم فائرنگ کرکے اس کو ہلاک کردیا گیا جبکہ گاڑی دھماکے سے اڑ گئی

پولیس نے کہا کہ واقعے میں 2 پولیس اہلکار اور 5 راہگیر زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ دسمبر 2019 میں صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے مصروف علاقے میں ایک کار بم دھماکے میں 76 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر