Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ، آسٹریلوی میڈیا

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ، آسٹریلوی میڈیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 سے متعلق اہم فیصلہ آئی سی سی  کے جمعے کے روز ہونے والے اجلاس میں متوقع ہے۔

تاہم  آسٹریلوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے  کورونا وائرس کے سبب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  ‏آئی سی سی جمعے کی ٹیلی کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دے گی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اس خالی ہونے والی ونڈو میں آئی پی ایل کا انعقاد سری لنکا یا  متحدہ عرب امارات میں کیا جائے گا۔ بھارت میں کورونا کی وجہ سے حالات بہت خراب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر