Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت ، گروہ اور فرد سے نہیں ہے، چیئرمین نیب

Now Reading:

نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت ، گروہ اور فرد سے نہیں ہے، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہن نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت ، گروہ اور فرد سے نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوا ، جس نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب میں جاری انویسٹیگیشن ، انکوائری اور شکایات کی جانچ پڑتال کو قانون کے مطابق مکمل کیا جائے گا۔

اجلاس میں نواز شریف، آصف علی زرداری ش شاید خاقان عباسی ،شہباز شریف، راجہ پرویز اشرف، سید یوسف رضا گیلانی ، اسحاق ڈار، سعد رفیق ، احسن اقبال، مراد علی شاہ، قائم علی شاہ ، مفتاح اسماعیل ، شوکت عزیز، اسلم رئیسانی، ثنا اللہ زہری ، فواد حسن فواد کے خلاف تحقیقات کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

 نیب اعلامیہ کے مطابق یہ امر قابل ذکر ہے کہ بی آر ٹی منصوبے کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، تمام اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے قانون کے مطابق تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

Advertisement

نیب بدعنوانی سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے، چیئرمین نیب

نیب اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ معزز سپریم کورٹ آف پاکستان مزکورہ کیس کو نیب کی تحقیقات کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائے گا۔

اس موقع پر چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ میگا کرپشن کے مقدمات منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔

اجلاس کہ صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے مزید کہا کہ نیب کی وابستگی صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے جبکہ نیب احتساب سب کیلئے پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں ڈی جیز نیب ، پراسیکیوشن ، آپریشن ونگ کے افسران ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر