Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وصیت کی پرچی اور ووٹ کی طاقت میں فرق ہے، مراد سعید

Now Reading:

وصیت کی پرچی اور ووٹ کی طاقت میں فرق ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وصیت کی پرچی اور ووٹ کی طاقت سے ابھرنے والی قیادت میں زمین آسمان کا فرق ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان پر جواب دیا گیا ہے۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ قوم بھی سمجھ چکی ہے کہ قیادت وصیت کی بجائے ووٹ کی طاقت سے آئے تو دنیا بھی اس قوم کو عزت دیتی ہے۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ وصیت کی پرچی والوں نے پاکستان کو ‏سفارتی تنہائی دی جبکہ ووٹ کی طاقت والا وزیراعظم عالم اسلام کا ترجمان بنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وصیت کی پرچی والوں سے دنیا ڈو مور کے مطالبے جبکہ ووٹ کی طاقت سے آنے والے سے مدد کی اپیل کرتی ہے۔

Advertisement

انہوں مزید واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وصیت کی پرچی والوں نے قوم کو ٹیرارزم کی دلدل میں دھکیلا، ووٹ کی طاقت سے آنے والا دنیا کو ٹورازم کی دعوت دے رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم
ملک صرف ٹیکسز پر چل سکتا ہے، مہنگائی کم ہونے سے شرح سود کم ہوگی، وزیرخزانہ
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر