Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ، مویشی منڈی میں جانور فروخت کرنے والی باہمت لڑکی

Now Reading:

کراچی ، مویشی منڈی میں جانور فروخت کرنے والی باہمت لڑکی

سپر ہائی وے مویشی منڈی میں کراچی کی ایک باہمت 21 سالہ نوجوان لڑکی بھی جانوروں کی فروخت کے لیے میدان میں آگئی۔

گلشن ِ اقبال کی رہائشی 21 سالہ عائشہ غنی کے کمیپ میں 7 لاکھ روپے تک کے جانور موجود ہیں ،عائشہ جانوروں کی دیکھ بھال کے ساتھ خریداروں سے قیمتیں بھی طے کرتی ہے۔

اس کے علاوہ عائشہ غنی اپنے جانور مویشی منڈی سمیت آن لائن بھی فروخت کر رہی ہے۔

عائشہ کے کیمپ میں 36 جانور موجود ہیں جن میں دو اور چار دانت کی گائے، بیل اور بچھڑے شامل ہیں۔ جن کی قیمتیں 1 لاکھ 30 ہزار روپے سے لے کر 7 لاکھ روپے تک ہیں۔

Advertisement

عائشہ غنی کی اب تک 10  گائے فروخت بھی ہوچکی ہیں ۔

عائشہ کے مطابق  ہمارے جانور آن لائن بھی فروخت ہوتے ہیں جہاں میں روزانہ آن لائن آکر جانوروں کی تصاویر بھی اپ لوڈ کرتی ہیں   اور ان سے متعلق معلومات بھی شئیر  کرتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر